اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رواں سال کے آٹھ ماہ میں مختلف جرائم کی 1 لاکھ ، 9 ہزار 236 وارداتیں رپورٹ

11 Sep 2024
11 Sep 2024

(لاہور نیوز) لاہور میں قتل، اقدام قتل، ڈکیتی، راہزنی، جھپٹا، نقب زنی، موٹرسائیکل چوری و چھیننے اور کار چوری و چھیننے کی وارداتیں جاری ہیں۔

ذرائع کے مطابق لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران 455 مختلف جرائم کی وارداتیں رپورٹ ہوئیں، وارداتوں میں ناجائز اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف ہوا، رواں سال کے آٹھ ماہ میں ڈکیتی کے دوران قتل کی 13، اغواء برائے تاوان کی 7، قتل کی 285 اور اقدام قتل کی 652 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔

پولیس ریکارڈ کے مطابق رواں سال ڈکیتی کی 46، راہزنی کی 9 ہزار 89، جھپٹا کی 7 ہزار 350 وارداتیں رپورٹ ہوئیں، رواں سال کار چھیننے کی 11، موٹرسائیکل چھیننے کی 967، دیگر وہیکل چھیننے کی 31 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔

اس کے علاوہ رواں سال موٹرسائیکل چوری کی 13 ہزار 326، کار چوری کی 376 اور دیگر وہیکل چوری کی 1143 وارداتیں رپورٹ ہوئیں، رواں سال نقب زنی کی 3 ہزار 233 وارداتیں، متفرق چوری کی 71 ہزار 884 وارداتیں جبکہ مویشی چوری کی 823 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے