اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کوریئر آفس پر چھاپہ، کھسوں کے کارٹن سے37 کلوگرام آئس برآمد

11 Sep 2024
11 Sep 2024

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی لاہور میں کارروائی ،آسٹریلیا کیلئے بک کئے گئےکھسوں کے پارسل سے37 کلوگرام آئس برآمد کر لی گئی۔

ترجمان اےاین ایف کے مطابق انٹیلی جنس اطلاع پر لاہور میں واقع کوریئر آفس پر چھاپہ مارا گیا، کارروائی کےدوران آفس میں موجود کھسوں کے20 کارٹن قبضے میں لئےگئے،جانچ پڑتال پرکھسوں کے500 جوڑوں میں منشیات جذب ہونے کی تشخیص ہوئی،ہر کھسے سے37 گرام آئس علیحدہ کی گئی،مجموعی طورپر1000 کھسوں سے37 کلوگرام آئس برآمد کی گئی۔

ترجمان اےاین ایف کا بتانا ہے کہ پارسل راولپنڈی کے رہائشی ملزم کی جانب سے بک کروایا گیا تھا،ملزم کی تلاش جاری ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے