اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

یکم جولائی سے 2 ستمبر تک بارشوں سے 306 افراد جاں بحق

03 Sep 2024
03 Sep 2024

(لاہور نیوز) این ڈی ایم اے نے یکم جولائی سے 2 ستمبر تک ہونے والے جانی ومالی نقصانات کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے) کی رپورٹ کے مطابق یکم جولائی سے 2 ستمبر کے دوران ہونے والی بارشوں سے 306 افراد جاں بحق ہوئے جن میں 101 مرد، 50 خواتین، 155 بچے شامل ہیں۔

این ڈی ایم اے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں 31 اموات ہوئیں ، خیبرپختونخواہ میں 88 ، پنجاب میں 114 اموات ہوئیں جبکہ سندھ میں 61، گلگت بلتستان میں 4، آزاد جموں کشمیر میں 8 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ مختلف حادثات میں591 افراد زخمی ہوئے۔

این ڈی ایم اے کے مطابق شدید بارشوں سے 23416 انفراسٹرکچر تباہ ہوا تاہم تباہ شدہ انفراسٹرکچر میں 8 سکول، 35 پل بھی شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے