اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وفاقی وزیر خزانہ کا مشیر اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقرر کرنے کا فیصلہ

26 Aug 2024
26 Aug 2024

(لاہور نیوز) حکومت نے وفاقی وزیر خزانہ کا مشیر اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

خزانہ ڈویژن کے مطابق خواہشمند امیدواروں سے 9 ستمبر 2024 تک درخواستیں طلب کر لی گئیں، کامیاب امیدوار کو سپیشل پروفیشنل پے سکیل ون کے مساوی تنخواہ ملے گی۔

مشیر کی تقرری دو سال کیلئے اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز یونٹ میں کی جائے گی، آسامی کیلئے کم از کم تعلیمی قابلیت فنانس، اکنامکس یا متعلقہ فیلڈ میں ماسٹر ڈگری سے مشروط ہے، شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو طے شدہ قواعد کے مطابق انٹرویو کیلئے مدعو کیا جائے گا۔

خزانہ ڈویژن نے مزید کہا کہ دو سالہ کنٹریکٹ جاب والے مشیر کو کارکردگی کی بنیاد پر توسیع مل سکے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے