اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اپٹما انتخابات: ڈاکٹر گوہر اعجاز گروپ کا مسلسل 16 ویں بار کلین سویپ

25 Aug 2024
25 Aug 2024

(لاہور نیوز) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے انتخابات میں ڈاکٹر گوہر اعجاز گروپ نے مسلسل 16 ویں سال کلین سویپ کر لیا۔

الیکشن میں بلامقابلہ 24 ممبران اپٹما کمیٹی منتخب ہو گئے، گوہر اعجاز سمیت 14 ممبران نارتھ زون جبکہ 10 ممبران ساؤتھ زون سے منتخب ہوئے ہیں، نومنتخب ممبران میں سے چیئرمین اور دیگر عہدے داران کا انتخاب ہو گا۔

اس موقع پر ڈاکٹر گوہر اعجاز  نے کہا کہ اس کامیابی و اعتماد پر سب دوستوں کا شکر گزار ہوں، ٹیکسٹائل سیکٹر کی ترقی کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مہنگی ترین بجلی کی وجہ ٹیکسٹائل سیکٹر مشکلات میں ہے، ٹیکسٹائل سیکٹر کے لئے بجلی کا ٹیرف خطے کے دیگر ممالک کے برابر کرنا چاہیے۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے