اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت کا گلف کوآپریشن ممالک کے مسافروں کو ویزا فری انٹری دینے کا حکم

25 Aug 2024
25 Aug 2024

(لاہور نیوز) وفاقی حکومت نے سیاحت کے فروغ اور غیر ملکی سرمایہ کاری کی پاکستان آمد کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے گلف کوآپریشن ممالک کے مسافروں کو ویزا فری انٹری دینے کا حکم دیا ، تمام ایئرپورٹ کے امیگریشن حکام کو بھی ہدایات جاری کر دیں گئیں، بحرین، کویت، عمان، قطر، سعودی عرب اور یو اے ای کے شہریوں کو ویزا فری انٹری کی سہولت مہیا کی گئیں۔

وفاقی حکومت کے احکامات میں کہا گیا ہے کہ ان 6 ممالک کے شہری 90 دنوں تک ویزا فری انٹری پر پاکستان رہ سکیں گئے،120 ممالک کے مسافروں کو ویزا گرانٹ نوٹس کے تحت انٹری دینے کی بھی ہدایات کی گئی ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ مسافر ویزا درخواست اور پاسپورٹ کی کاپی کے ساتھ ویزا گرانٹ نوٹس حاصل کر سکیں گئے، 120 ممالک کے شہری گرانٹ نوٹس کے ذریعے ویزا آن آرائیول حاصل کر سکیں گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے