اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

شہر میں ہر طرف مہنگائی کا راج ، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آؤٹ آف کنٹرول

24 Aug 2024
24 Aug 2024

(لاہور نیوز) شہر میں ہر طرف مہنگائی کا راج ہے، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آؤٹ آف کنٹرول ہو گئیں۔

مارکیٹ میں سبز مصالحہ جات کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ہیں، پیاز170 روپے کلو، ٹماٹر 160   روپے، لہسن چائنہ 600 روپے، ادرک  چائنہ 650 روپے، لیموں دیسی 680 روپے، کریلے200   روپے کلو میں فروخت  ہو رہے ہیں۔

مہنگے پھل سستے نہ ہو سکے، سرکاری ریٹ لسٹ میں 3 پھل مزید مہنگے ہو گئے، کیلا  درجہ اول 220  روپے درجن، آڑو  350 روپے کلو، آم چونسہ 350 روپے کلو تک فروخت ہو رہا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے مہنگائی دگنا سے بھی تجاوز کر چکی ہے، پہلے ایک ہزار روپے میں  کئی اشیاء خرید لیتے تھے لیکن آج ایک ہزار میں صرف ایک دو چیزیں ہی خرید سکتے ہیں۔

ادھر برائلر گوشت کی قیمت 577 روپے کلو پر برقرار ہے، فارمی انڈے مزید 1 روپیہ بڑھ کر 301 روپے تک پہنچ گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے