اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اے ڈی بی کی پاکستان میں بڑھتی ہوئی ترسیلات زر بارے رپورٹ جاری

24 Aug 2024
24 Aug 2024

(لاہور نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان میں بڑھتی ہوئی ترسیلات زر بارے رپورٹ جاری کر دی۔

رپورٹ میں اے ڈی بی نے ترسیلات زر کو پاکستانی معیشت کا اہم ستون قرار دیا ہے۔

اے ڈی بی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وبا میں پاکستان کی ترسیلات زر 19.8 فیصد اضافے سے 31.1 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئیں، ترسیلات زر غربت میں کمی اور زرمبادلہ بڑھانے کا کلیدی ذریعہ ہیں۔

رپورٹ میں اے ڈی بی نے سمندر پار پاکستانیوں کو مزید ترغیبات دینے کی سفارش کر دی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ معاشی بحرانوں اور اتار چڑھاؤ کے دوران ترسیلات زر پر انحصار ممکن ہے، پالیسی اقدامات ترسیلات زر کو سرمایہ کاری میں تبدیل کر سکتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ترسیلات زر میں اضافے سے معیشت کی پیداواری صلاحیت اور معاشی ترقی کی شرح میں اضافہ ہو گا، پاکستان کو بیرونی ادائیگیوں کے توازن میں مشکلات کا سامنا رہتا ہے، ترسیلات زر کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو کم کرنے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے