اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید کمی، 7روپے سستا ہو گیا

23 Aug 2024
23 Aug 2024

(لاہور نیوز) برائلر گوشت کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی۔

برائلر گوشت 7 روپے سستا ہو کر 577 روپے فی کلو ہو گیا، زندہ برائلر کی قیمت میں بھی 5 روپے فی کلو کمی کر دی گئی۔

ادھر انڈوں کی فی درجن قیمت میں آج بھی ایک روپیہ اضافہ ہوا، فی درجن انڈے 300 روپے کے ہو گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے