اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی پی پیز کا مسئلہ برقرار ،حکومت کیپٹو پاور پلانٹس سے ہاتھ کھینچنے لگی

22 Aug 2024
22 Aug 2024

(لاہور نیوز) آئی پی پیز کا مسئلہ برقرار جبکہ حکومت کیپٹو پاور پلانٹس سے ہاتھ کھینچنے لگی ۔

پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے دباو پر کیپٹو کو ایندھن فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،پہلے مرحلے میں 12 سو کیپٹو پاور پلانٹس کو گیس بند کی جائے گی، 12 سو کیپٹو پاور پلانٹس بند ہونے سے صنعتی کاروبار متاثرہونے کا خدشہ ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ کیپٹوپاور پلانٹس کو 350 ایم ایم سی ایف گیس کی فراہمی سے چلایا جارہا تھا، کیپٹو پاور پلانٹس کو 200 ایم ایم سی ایف ڈی قدرتی گیس دی جاتی ہے، پاور پلانٹس کو 150 ایم ایم سی ایف ڈی ایل جی فراہم کی جاتی ہے، تقریبا 7سو پلانٹس کو 3000 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کے حساب سے قدرتی گیس دی جاتی ہے۔

پاور ڈویژن ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ پانچ سو پلانٹس کو 3600 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو حساب سے ایل این جی دی جاتی ہے، کارخانوں کے پاور پلانٹس کی بجائے گیس اور ایل این جی گھریلو سیکٹر کو دینے کی تجویز ہے، مہنگی گیس اور ایل این جی گھریلو صارفین پر اضافی بوجھ کا باعث بنے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے