22 Aug 2024
(لاہور نیوز) برائلر کی کھپت کے مقابلے میں سپلائی بہتر ہونے سے مرغی کا گوشت 7 روپے فی کلو سستا ہو گیا۔
مرغی کے گوشت کی قیمت 584 روپے ہو گئی، زندہ برائلر کی قیمت میں بھی 5 روپے فی کلو کمی آ گئی ۔
ادھر فارمی انڈے آج پھر ایک روپیہ درجن مہنگے ہو گئے، فی درجن انڈوں کی قیمت 299 روپے ہو گئی۔