اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاور پلانٹس کے بعد ٹرانسمیشن سسٹم میں بھی کیپسٹی پیمنٹ کا انکشاف

21 Aug 2024
21 Aug 2024

(لاہور نیوز) پاور پلانٹس کے بعد ٹرانسمیشن سسٹم میں بھی کیپسٹی پیمنٹ کا انکشاف ہوا ہے۔

تفصیلات کےمطابق مٹیاری تا لاہور ٹرانسمیشن لائن صلاحیت کے مطابق بجلی ترسیل کرنے میں ناکام ہے،صلاحیت کے مطابق بجلی ترسیل نہ کر کے بھی پوری رقم ادا کی جا رہی ہے، ٹرانسمیشن لائن کو 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ کے حساب سے پورے پیسے دیئے جا رہے ہیں۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ مٹیاری تا لاہور ٹرانسمیشن لائن کو 28 سال کیلئے چار ہزار میگاواٹ کا لائسنس جاری کیا گیا ہے لیکن حتمی ٹیسٹ کیا گیا تو صلاحیت 28 سو میگاواٹ نکلی، 12 لاکھ یونٹ نہ ترسیل ہونے کے صارفین 28 ارب سالانہ اضافی ادا کر رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق نیپرا نے ٹرانسمیشن لائن کو بجلی ترسیل ناکافی پر جرمانہ ڈالنے کے بجائے چپ سادھ لی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے