اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں کی کیا صورتحال ہے؟جانئے

21 Aug 2024
21 Aug 2024

(ویب ڈیسک) مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ہوگیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2512ڈالر کی سطح پر مستحکم ہے جب کہ مقامی سطح پر 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیا،جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 61 ہزار روپے فی تولہ کی سطح پر آ گئی۔

رپورٹ کےمطابق اسی طرح ملک میں فی 10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کے اضافے کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 23 ہزار 765 روپے ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے