اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا

21 Aug 2024
21 Aug 2024

(ویب ڈیسک)ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس دہندگان کیلئے 30 جون 2024 تک کے مالی سال کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ۔

ایف بی آر کے مطابق ٹیکس ائیر 2024 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے، ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ایف بی آر کے مطابق گوشوارے جمع نہ کرانے کی صورت میں قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا، ڈیفالٹ کی صورت میں واجب الادا ٹیکس کے 0.1 فیصد یومیہ جرمانہ ہوگا، فرد پر کم از کم جرمانہ ایک ہزار، دیگر کیٹگریز کیلئے 50 ہزار روپے ہے۔

بیرون ملک سفر، بینک بیلنس، پراپرٹی، گھر یا گاڑی رکھنے والوں پر گوشوارے جمع کروانے لازم ہے، تاجر دوست اسکیم میں رجسٹرڈ نہ ہونے والے تاجروں و دکانداروں کیخلاف کارروائی ہوگی۔غیر رجسٹرڈ دکان پہلے ڈیفالٹ پر سات دن اور پھر 20 دن کیلئے سیل کی جائے گی، دکاندار کو پہلے ڈیفالٹ پر پانچ کروڑ پھر ہر ڈیفالٹ پر 20 کروڑ روپے جرمانہ ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے