اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت نے چار افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے

20 Aug 2024
20 Aug 2024

(لاہور نیوز) پنجاب میں بیورو کریسی کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالرؤف سے ایڈشنل سیکرٹری پبلک پراسیکیوشن کا عہدہ واپس لے لیا گیا، عبدالرؤف کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ عثمان علی کا تبادلہ کرکے ان کو ایڈیشنل سیکرٹری پبلک پراسیکیوشن کا عہدہ سونپ دیا گیا، نئے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ شاہد عمران ہوں گے، شاہد عمران بطور ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین فرائض انجام دے رہے تھے۔

محمد فیصل کو ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین تعینات کر دیا گیا، محمد فیصل بطور ڈپٹی سیکرٹری (سٹاف) ٹو چیف سیکرٹری فرائض انجام دے رہے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے