اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، انٹربینک میں ڈالر بھی سستا

20 Aug 2024
20 Aug 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان برقرار ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی سٹاک مارکیٹ میں مندی دیکھی گئی، 62 پوائنٹس کمی سے 100 انڈیکس 77 ہزار 768 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔

واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں آغاز پر تیزی نظر آئی لیکن دن کا اختتام منفی زون میں ہوا، جس کے باعث 100 انڈیکس 215 پوائنٹس کمی کے ساتھ 77 ہزار 830 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

امریکی کرنسی

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ برقرار ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز امریکی کرنسی کی قدر میں چار پیسے کی کمی ہوئی جس کے ساتھ انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 44 پیسے سے کم ہو کر 278 روپے 40 پیسے کا ہوگیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے