اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

مریم نواز کا آج دورہ راجن پور ، سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی شیڈول

20 Aug 2024
20 Aug 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آج ایک روزہ دورے پر راجن پور جائیں گی جہاں ان کی سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی شیڈول ہے۔

مریم نواز تقریباً ساڑھے تین بجے بذریعہ ہیلی کاپٹر نواحی قصبہ حاجی پور پہنچیں گی، حاجی پور میں ہیلی پیڈ تیار کردیا گیا اور سکیورٹی کے انتظامات بھی مکمل کرلیے گئے ہیں۔

وزیراعلی پنجاب سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگی اور انہیں  امدادی سرگرمیوں بارے بریفنگ بھی دی جائے گی، مریم نواز صوبائی وزیر معدنیات سردار شیرعلی گورچانی کے آبائی گاؤں لعل گڑھ میں سیلاب متاثرین سے ملاقات کریں گی۔

وزیراعلیٰ انفارمیشن آفس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ راجن پور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی آمد کے حوالے سے انتظامات مکمل کر لیے گئے، پرائیویٹ میڈیا کو کوریج کی اجازت ہرگز نہیں ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے