اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے نے جدہ اور مدینہ کیلئے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا

20 Aug 2024
20 Aug 2024

(لاہور نیوز) پی آئی اے نے کراچی سے جدہ اور مدینہ کے لئے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئر لائن کی جانب سے جدہ اور مدینہ کے لیے کرایوں میں 30 فیصد کمی کی گئی ہے، کراچی سے جدہ اور مدینہ کے لئے یکطرفہ کرایہ 56 ہزار بشمول ٹیکس کر دیا گیا ہے۔

کراچی سے جدہ اور مدینہ کا دو طرفہ کرایہ 88 ہزار بشمول ٹیکس کر دیا گیا، رعایتی کرایوں کے ٹکٹ 31 اگست 2024 تک جاری کرائے جا سکیں گے۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ رعایتی کرائے پر 30 ستمبر 2024 تک سفر کیا جا سکے گا، رعایتی کرائے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے