اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مندی، اربوں ڈوب گئے

19 Aug 2024
19 Aug 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کا رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں تیزی نظر آئی لیکن دن کا اختتام منفی زون میں ہوا، جس کے باعث 100 انڈیکس 215 پوائنٹس کمی کے ساتھ 77 ہزار 830 پوائنٹس پر بند ہوا۔

آج مارکیٹ میں 6 ارب 87 کروڑ 5 لاکھ 37 ہزار 420 روپے کے 12 کروڑ 24 لاکھ 81 ہزار 310 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے