اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

19 Aug 2024
19 Aug 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کے دوران مندی کے بعد آج مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں 276 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 78 ہزار 322 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 60 پوائنٹس کمی سے 78 ہزار 45 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے