اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

قرضوں کے بجائے پاکستان کو سرمایہ کاری کو منزل بنانا پڑے گا: محمد اورنگزیب

18 Aug 2024
18 Aug 2024

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ قرضوں کے بجائے پاکستان کو سرمایہ کاری کو منزل بنانا پڑے گا۔

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کی سرمایہ کاری خوش آئند ہے، پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی سرمایہ کاری سے عالمی اعتماد بڑھے گا۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ سرمایہ کاری بڑھنے سے بانڈز کی عالمی مارکیٹ میں پاکستان کی ویلیو بہتر ہوگی، پاکستان اب انٹرنیشنل بانڈز مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی تیاریاں کر رہا۔

محمد اورنگزیب نے مزید کہا کہ امید ہے پاکستان الیکٹرک گاڑیاں ایکسپورٹ کرنے والا ملک بھی بنے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے