اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی ٹی اے کی جانب سے غیر قانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز

17 Aug 2024
17 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے غیرقانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز کردیا گیا۔

جمعہ کے روز سے پہلے مرحلے میں جعلی سمز اور منسوخ شدہ شناختی کارڈز پر سمز بند ہونا شروع ہو گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق نادرا سے حاصل ہونیوالے ڈیٹا کی بنیاد پر غیرقانونی سمز کو بلاک کیا جارہا ہے، دوسرے مرحلے میں ایکسپائر شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ سمز کو بند کیا جائے گا اور تیسرے مرحلے میں فوت شدہ افراد کے نام پر رجسٹرڈ سمز کو بند کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ موبائل سمز کی بندش سے قبل صارفین کو آگاہی پیغامات بھجوائے گئے ہیں اور ان پیغامات میں سمز سے متعلق ڈیٹا کو اپ ڈیٹ کرنے کا کہا گیا ہے۔

پی ٹی اے ذرائع کے مطابق موبائل سمز کا غیر قانونی استعمال کسی صورت قابل قبول نہیں، جعلی سمز مختلف غیرقانونی سرگرمیوں میں استعمال کی جارہی ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے