اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان ساورن ویلتھ فنڈز کیلئے 18 کنسلٹنسی فرمز کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا

16 Aug 2024
16 Aug 2024

(لاہورنیوز) وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان ساورن ویلتھ فنڈز کیلئے 18 کنسلٹنسی فرمز کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا۔

کنسلٹنسی فرم وزارت خزانہ کو ساورن ویلتھ فنڈز کیلئے تجاویز فراہم کرے گی، کنسلٹنسی کیلئے لوکل اور انٹرنیشنل فرمز کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق شارٹ لسٹ کی گئی کنسلٹنسی فرمز کو 31 اگست تک پروپوزل جمع کرانا ہوں گی، پاکستان ساورن ویلتھ فنڈز میں موجود سقم کو دور کرنے کیلئے کنسلٹنٹ ہائر کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ساورن ویلتھ فنڈز میں منافع بخش توانائی شعبے کی کمپنیوں کو شامل کیا گیا، ساورن ویلتھ فنڈ سے توانائی شعبے میں سرمایہ کاری اور اداروں کی گورننس کو بہتر بنانا ہے، پاکستان ساورن ویلتھ فنڈ کی سپروائزری کونسل کی قیادت وزیراعظم کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے