اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

16 Aug 2024
16 Aug 2024

(لاہور نیوز) عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالرز اضافے سے 2461 ڈالرز ہوگئی۔

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300روپے اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 57 ہزار 700روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت میں 256 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 20 ہزار 936 روپے ہوگئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے