اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شہرت ملنے کے بعد وہاج علی نے خود میں کیا تبدیلی محسوس کی؟اداکار نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

04 Aug 2024
04 Aug 2024

(ویب ڈیسک)معروف اداکار وہاج علی نے شہرت ملنے کے بعد اُن کے اندر آنے والی تبدیلیوں کے بارے میں بتا دیا۔

رپورٹ کے مطابق ایک ایونٹ میں شرکت کے دوران  صحافی نے وہاج علی سے سوال کیا کہ شہرت ملنے کے بعد آپ میں کونسی تبدیلی آئی ہے؟اس سوال کے جواب میں وہاج علی نے کہا کہ شہرت نے مجھے ذمہ دار بنا دیا ہے، اب کام کرنے کا شوق بڑھ گیا ہے۔وہاج علی نے کہا کہ شہرت سے زیادہ تبدیلی نہیں آئی ہے لیکن اب ذمہ داری کا احساس ہوتا ہے، میں کوشش کرتا ہوں کہ مجھے مداحوں کی جانب سے جو محبت مل رہی ہے، میں اُس کے بدلے میں اُنہیں بہترین پراجیکٹس دوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے