اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ عروبہ نے اپنے منگیتر راہیں جدا کرلیں!لیکن ایسا کیوں ہوا؟جانئے

03 Aug 2024
03 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کی مقبول ماڈل اور اُبھرتی ہوئی اداکارہ عروبہ مرزا کی منگنی ٹوٹ گئی۔

عروبہ مرزا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں مداحوں کے لیے اپنی منگنی سے متعلق افسوسناک خبر شیئر کی۔اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ میں لوگوں کو بتانا چاہتی ہوں کہ میں نے اور حارث سلیمان نے ذاتی وجوہات کی بناء پر باہمی رضا مندی سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ ہم دونوں میں سے کسی کے لیے بھی آسان نہیں تھا لیکن ہمیں یقین ہے کہ یہ ہمارے لیے الگ الگ آگے بڑھنے کا بہترین راستہ ہے۔عروبہ مرزا نے مزید کہا کہ مجھے اُمید ہے کہ آپ اس مشکل وقت میں ہماری پرائیوسی کا احترام کریں گے۔واضح رہے کہ عروبہ مرزا کے سابق شوہر سے اُن کی ایک بیٹی ہے جس کی وہ سنگل مدر کے طور پر پرورش کررہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے