اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

خلیل الرحمٰن ہنی ٹریپ کیس: ملزمہ آمنہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

03 Aug 2024
03 Aug 2024

(لاہور نیوز)معروف رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے اور تاوان مانگنےکے کیس میں ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت 6 اگست تک ملتوی کر دی گئی۔

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے اور تاوان مانگنےکے مقدمے کی سماعت ہوئی، جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی اور معروف لکھاری عدالت پیش ہوئے۔

دوران سماعت خلیل الرحمٰن قمر نے موقف اپنایا کہ مجھے کل ہی پتا چلا کہ ملزمہ نے ضمانت کی درخواست دائر کی ہے ، عدالت مجھے وکیل مقرر کرنے کی مہلت دے۔

بعدازاں عدالت نے مدعی مقدمہ خلیل الرحمٰن قمر کی استدعا منظور کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 6اگست تک ملتوی کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے