اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت کا تنخواہ دار طبقے کو انکم ٹیکس میں ریلیف دینے پر غور

03 Aug 2024
03 Aug 2024

(لاہور نیوز)حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو انکم ٹیکس میں ریلیف پر غور شروع کر دیا ہے تاہم اس سے قبل آئی ایم ایف کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کا ٹاسک خصوصی معاشی ٹیم کو سونپ دیا ہے، کم تنخواہ والے سلیب کو 40 ارب روپے کا ریلیف دینے کی تیاری کی جا رہی ہے۔

حکومت کی جانب سے ماہانہ ایک لاکھ تک تنخواہ والوں کوریلیف دینے کیلئے مختلف تجاویز زیر غور ہیں، ذرائع کے مطابق تنخواہ دار طبقےکو ریلیف کیلئے فنڈنگ سالانہ بجٹ سے نہیں لی جائے گی۔

اس  کے بجائے ترقیاتی فنڈز میں کٹوتی کرکے کم تنخواہ والے سلیب کو ریلیف دیے جانے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے