اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 کروڑ 63 لاکھ ڈالر کا اضافہ

02 Aug 2024
02 Aug 2024

(لاہورنیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 5کروڑ 63 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

رپورٹ کےمطابق اضافے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب 39 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے جبکہ ایک ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر میں 7 کروڑ 5 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔اضافے کے بعد سٹیٹ بینک کے ذخائر 9 ارب 10 کروڑ ڈالر ہو گئے جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 28 کروڑ ڈالر موجود ہیں۔ 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے