اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لاہور کی مرکزی غلہ منڈی میں آج تیسرے روز بھی مکمل شٹر ڈاؤن

02 Aug 2024
02 Aug 2024

(لاہور نیوز) ہول سیل گروسرز کی کال پر جی ایس ٹی اور ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف شہر کی مرکزی غلہ منڈی میں آج تیسرے روز بھی مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔

لاہور سمیت پنجاب بھر کی تمام غلہ منڈیوں میں ہڑتال جاری ہے، ہول سیل گروسرز کی کال پر تین روزہ مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔

 شہری بھی ٹیکسز کی بھرمار سے پریشان ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ہر شے پر ٹیکس لگادیا گیا ہے حکمران ظلم پر اتر آئے ہیں، اب تو سانس لینے پر بھی ٹیکس ہے ، حکومت ہوش کے ناخن لے اورغریب و سفید پوش طبقے کو ریلیف دے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے