اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ریلویز پولیس ملازمین کا فکسڈ ٹی اے ڈی اے الاؤنس ختم

02 Aug 2024
02 Aug 2024

(ویب ڈیسک) محکمہ ریلوے نے ریلویز پولیس ملازمین کا فکسڈ ٹی اے، ڈی اے الاؤنس ختم کر دیا ہے۔

ریلوے پولیس ملازمین کو دیا جانے والا فکسڈ ٹی اے، ڈی اے الاؤنس ختم کر دیا گیا ہے، جس سے اہلکاروں میں شدید مایوسی اور تشویش پھیل گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ریلوے پولیس اہلکاروں کا فکسڈ الاؤنس اخراجات میں کمی لانے کے لیے ختم کیا گیا، تاہم پولیس ملازمین جو ٹرینوں کے ساتھ یا کوئی اور ڈیوٹی سر انجام دیتے ہیں، انہیں ٹی اے، ڈی اے ادا کیا جاتا رہے گا۔

ریلویز پولیس دیگر لاء انفورسمنٹ ایجنسیوں کے مقابلے میں پہلے سے کم تنخواہ وصول کرنے کے علاوہ اگست 2012 کے ریٹ سے فکسڈ ٹی اے، ڈی اے وصول کر رہی تھی۔

دوسری طرف دیگر لاء انفورسمنٹ ایجنسیاں 30 جون 2023 کے ریوائزڈ ریٹ سے ٹی اے، ڈی اے وصول کر رہی ہیں۔

ریلویز پولیس ملازمین نے وزیر اعظم شہبازشریف سے اس صورت حال کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے