اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نان روٹی ایسوسی ایشن کی روٹی 15روپے میں بیچنے سے معذرت

01 Aug 2024
01 Aug 2024

(لاہورنیوز) متحدہ نان بائی ایسوسی ایشن نے سادہ روٹی 15 روپے میں بیچنے سے معذرت کر لی۔

متحدہ نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت میں اضافے کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست دے دی۔نان بائیوں کا کہنا ہے کہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 250 روپے مہنگا ہوگیا ہے، روٹی 20 روپے میں بیچنے کی اجازت دی جائے۔

صدر متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن آفتاب اسلم گل کا کہنا ہے کہ ایک مہینے میں 20کلو آٹے کا تھیلا 250 روپے مہنگا ہو چکا ہے اس لیے 14 اور 15 روپے میں روٹی نہیں بیچ سکتے، حکومت روٹی کی قیمت 20 روپے مقرر کرے۔

آفتاب اسلم گل نے کہا ہے کہ ایک دو روز حکومتی فیصلے کا انتظار کریں گے، بصورت دیگر اپنا فیصلہ لاگو کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے