اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

جولائی میں مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ ہوئی : ادارہ شماریات

01 Aug 2024
01 Aug 2024

(لاہورنیوز) گزشتہ ماہ جولائی کے دوران مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ ہوئی۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ جولائی کے دوران مہنگائی شرح کی شرح 11.1 فیصد ریکارڈ ہوئی، جون کے دوران ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 12.6 فیصد تک پہنچ گئی تھی۔

رپورٹ میں مزید یہ بھی بتایا گیا کہ شہری علاقوں میں مہنگائی کی شرح 13.2 فیصد رہی جبکہ دیہی علاقوں میں 8.1 فیصد ریکارڈ ہوئی، ٹماٹر، تازہ سبزیاں، دال چنا، چکن، دال ماش، دال مسور کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے