اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں آج پھر تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر سستا

31 Jul 2024
31 Jul 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج بھی کاروبار کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا جبکہ ڈالر کی قدر میں بھی معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے  تیسرے روز  کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ کے ہنڈرڈ انڈیکس میں 446 پوائنٹس کا اضافہ  ہوا جس کے بعد  100 انڈیکس79 ہزار 75 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کا اختتام منفی زون میں ہوا تھا، دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 199 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 78 ہزار 628 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

امریکی ڈالر

دوسری جانب ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدرمیں معمولی بہتری آئی ہے،  انٹر بینک میں امریکی ڈالر 6 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد  انٹربینک میں  امریکی ڈالر  278 روپے 66 پیسے سے کم ہو کر 278 روپے60  پیسے پر فروخت ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے