اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرول 6 اور ڈیزل 11.50 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

31 Jul 2024
31 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کل یکم اگست سے خاطر خواہ کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے تخمینے کے مطابق یکم اگست سے پٹرول کی قیمت میں 6 روپے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 11.50 روپے کی کمی ہو سکتی ہے۔

مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل بھی بالترتیب 6.10 روپے اور 5.50 روپے فی لیٹر سستا ہو سکتا ہے۔ ایندھن کی قیمتیں بین الاقوامی تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کم کی جا رہی ہیں۔

گزشتہ دو ہفتوں کے دوران عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی اوسط قیمت 89.50 ڈالر سے کم ہو کر 87.50  ڈالر فی بیرل جبکہ ڈیزل 96.93  ڈالر سے گھٹ کر 94 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے