اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

'تیری گلی' میں جنت مرزا نے حسن کے جلوے بکھیر دیئے

30 Jul 2024
30 Jul 2024

(ویب ڈیسک) معروف ٹک ٹاکر اور اداکارہ جنت مرزا نے "تیری گلی" گانے میں اپنے حسن کے جلوے بکھیر دیئے۔

اداکارہ جنت مرزا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں ایک ساؤنڈ ٹریک میں ماڈلنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

"تیری گلی" کے ٹائٹل پر مبنی اس ساؤنڈ ٹریک میں اداکارہ جنت مرزا اپنے حسن کے خوب جلوے بکھیر رہی ہیں۔

ویڈیو کے سوشل میڈیا پر آتے ہی تذبذب کا شکار انٹرنیٹ صارفین کو راحت ملی ہے کیونکہ گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے ویڈیو سانگ کے چند حصے بطور ٹیزر شیئر کیے تھے۔

ان ٹیزرز میں جنت کے ساتھ نامعلوم لڑکے کو دیکھ کر صارفین پیش گوئی کر رہے تھے کہ اداکارہ نئے رشتے میں بندھ چکی ہیں یا پھر اپنے مداحوں کو نئے رشتے سے متعلق اشارہ دے رہی ہیں۔

جنت مرزا کے ساتھ پرانی پوسٹس میں نظر آنے والا شخص کوئی اور نہیں بلکہ گلوکار سرمد قدیر ہیں جنہیں اداکارہ کے ساتھ اس ساؤنڈ ٹریک میں اداکاری کرتے  دیکھا جا سکتا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے