اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت 5 ستمبر تک ملتوی

30 Jul 2024
30 Jul 2024

(ویب ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت 5 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا نے عمران خان کی 6 اور انکی اہلیہ کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت کی، پی ٹی آئی کے وکیل بشیر ڈار عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔

دوران سماعت وکیل بشیر ڈار نے استدعا کی کہ آج بیرسٹر سلمان صفدر عدالت پیش نہیں ہوسکتے، سماعت ملتوی کی جائے۔

عدالت نے پی ٹی آئی وکلاء کی استدعا پر ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 5 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

واضح رہے کہ عمران خان کے خلاف تھانہ ترنول میں 2،  تھانہ رمنا ،  تھانہ سیکرٹریٹ،  تھانہ کوہسار اور تھانہ کراچی کمپنی میں  ایک ایک  مقدمہ درج ہے، بانی پی ٹی آئی کیخلاف 3 مقدمات 9 مئی واقعات کے تناظر میں درج ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے