اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

29 Jul 2024
29 Jul 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی۔

لاہور ہائیکورٹ کے  جسٹس شہباز رضوی کی رخصت کے باعث درخواست پر سماعت نہ ہو سکی۔

پی ٹی آئی کےڈپٹی سیکرٹری جنرل پنجاب زبیر کسانہ کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی، درخواست میں دفعہ 144 کے نفاذ پر قانونی سوالات اٹھائے گئے ہیں۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ دفعہ 144 کا نفاذ جان بوجھ کر سیاسی سرگرمیاں محدود کرنے کیلئے کیا گیا ہے، تحریک انصاف نے 26 جولائی کو احتجاج کا اعلان کیا اور پنجاب حکومت نے دفعہ 144 لگا دی۔

درخواست گزار کا مزید کہنا تھا کہ ہر سیاسی جماعت کا یہ بنیادی حق ہے کہ وہ احتجاج کرے، پنجاب حکومت کے دفعہ 144 کے نفاذ کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے