اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان شاہینز وائٹ بال سکواڈ اور ہیڈ کوچ آسٹریلیا روانہ

29 Jul 2024
29 Jul 2024

(لاہور نیوز) پاکستان شاہینز وائٹ بال کے کپتان محمد حارث اور دیگر چھ کھلاڑی لاہور سے براستہ دبئی ڈارون روانہ ہوگئے۔

کھلاڑیوں میں عبدالفصیح، عرفات منہاس، جہانداد خان، عثمان خان، عارف یعقوب، محمد عمران جونیئر اور کپتان محمد حارث شامل ہیں جبکہ پاکستان شاہینز وائٹ بال کے ہیڈ کوچ عبدالرحمٰن بھی کھلاڑیوں کے ہمراہ ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان شاہینز ڈارون میں 4 اگست سے 18 اگست کے درمیان2 ون ڈے میچوں کے علاوہ ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز بھی کھیلیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے