اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی روکنے کیلئےآرٹیفشل انٹیلی جنس سسٹم فعال

28 Jul 2024
28 Jul 2024

(لاہور نیوز) شہر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی روکنے کے لیے آرٹیفشل انٹیلی جنس سسٹم فعال کردیا گیا۔

ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ٹریفک مینجمنٹ اور قوانین پر عمل درآمد کے لیے آرٹیفشل انٹیلی جنس سسٹم فعال کردیا گیا ہے، جنوبی ایشیا میں پہلی بار مصنوعی ذہانت کے ذریعے ٹریفک قوانین پر عمل درآمد اور خلاف ورزی روکنے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔

ٹریفک پولیس کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران مختلف خلاف ورزیوں پر 12 ہزار سے زائد ای چالان جاری کیے گئے، 12 ہزار میں سے 3 ہزار ای چالان صرف ہیلمٹ نہ پہننے جبکہ 3 ہزار ون وے کی خلاف ورزی پر جاری کیے گئے ہیں۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں، اوورسپیڈنگ، ون وے کی خلاف ورزی اور رانگ ٹرن سمیت مختلف خلاف ورزیوں پر ای چالان آرٹیفشل انٹیلی جنس سسٹم کی مدد سے جاری کیے جارہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے