اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہوربھر میں نصب 15ایمرجنسی پنک بٹن کو سیفٹی زونز بنا دیا گیا

28 Jul 2024
28 Jul 2024

(لاہور نیوز) سیف سٹی اتھارٹی کا شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے حوالے سے اہم اقدام، لاہور بھر میں نصب 15(ون فائیو) ایمرجنسی پنک بٹن کو سیفٹی زون بنا دیا گیا۔

ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی کا کہنا ہے کہ 15(ون فائیو) پنک بٹن دبانے والے کو سیف سٹی کیمروں میں دیکھا جا سکتا ہے، شہری ہراسمنٹ، راہزنی،ذہنی معذور، معمر افراد،گمشدہ بچے، میڈیکل ایمرجنسی یا ناگہانی صورتحال میں پنک بٹن دبا کر سیفٹی زون میں آجائیں گے۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ شہری موبائل فون نہ ہونے یا چھن جانے کی صورت میں 15 ایمرجنسی پنک بٹن دبا کر فوری پولیس کی مدد حاصل کر سکتے ہیں، 15 پنک بٹن دبانے پر لوکیشن بتانے کی ضرورت نہیں ہو گی، پنک بٹن سیفٹی زون میں کالر کو ضرورت کے مطابق ایمرجنسی میں مدد فراہم کی جائے گی، صوبائی دارالحکومت لاہور میں 120 سے زائد مقامات پر 15 پنک بٹنز کو فعال کردیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے