اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی خاتون کوہ پیما انعم عزیر نے چوٹی براڈ پیک سر کرلی

27 Jul 2024
27 Jul 2024

(لاہورنیوز) پاکستانی خاتون کوہ پیما انعم عزیر نے 8051 میٹر بلند دنیا کی بارہویں بلند چوٹی براڈ پیک کو سر کرلیا۔

لاہور کی انعم عزیر براڈ پیک کو سرکرنے والی دوسری پاکستانی خاتون ہیں، اس سے قبل نائلہ کیانی بھی براڈ پیک سر کر چکی ہیں، براڈ پیک انعم عزیر کے کیرئیر کی دوسری 8 ہزار میٹر سے بلند چوٹی ہے، اس سے قبل انعم عزیز نیپال میں مناسلو پیک بھی سر کرچکی ہیں۔

امریکی پاکستانی نژاد عمار بٹ نے بھی آج براڈ پیک کو سر کیا ہے، دونوں کوہ پیماؤں نے شہروز کاشف کی نگرانی میں براڈ پیک کو سر کیا، دونوں کے ساتھ ’ہائی ایلٹی ٹیوڈ پورٹر‘ علی اکبر اور علی ہوشی نے بھی براڈ پیک کو سر کرلیا۔بتایا جارہا ہے کہ چاروں افراد آج صبح 11:30 پر براڈ پیک کے ٹاپ پر پہنچے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے