اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

رشوت اور ایجنٹ مافیا کی پشت پناہی، انچارج پاسپورٹ آفس عہدے سے فارغ

27 Jul 2024
27 Jul 2024

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر داخلہ نے کرپشن اور ایجنٹ مافیا کی پشت پناہی پر سخت ایکشن لے لیا۔

محسن نقوی نے رشوت اور ایجنٹ مافیا کی پشت پناہی کی شکایات پر انچارج پاسپورٹ آفس مظفر گڑھ شاہد اقبال کو عہدے سے ہٹا دیا۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے انچارج پاسپورٹ آفس مظفر گڑھ کے خلاف محکمانہ کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ محکمے میں کرپشن کرنے والوں کیلئے کوئی جگہ نہیں۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاسپورٹ آفس میں جہاں بھی ایجنٹ مافیا یا کرپشن کی شکایت ملی بلا امتیاز کارروائی ہوگی، شہریوں کو خدمات کی فراہمی میں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے