اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فوڈ سیفٹی ٹیموں کی ایبٹ روڈ میں پھلوں کے سٹالز کی چیکنگ، 180 کلو کیلشیم کاربائیڈ تلف

27 Jul 2024
27 Jul 2024

(لاہور نیوز) فوڈ سیفٹی ٹیموں نے رائیونڈ، ایبٹ روڈ اور نصیر آباد کی منڈیوں میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 86 سٹالز پر موجود 32 ہزار 500 کلو پھلوں کی چیکنگ کی۔

کریک ڈاؤن کے دوران 180 کلو کیلشیم کاربائیڈ تلف، وارننگ کا نوٹس جاری کر دیا گیا، ممنوع کیمیکل کیلشیم کاربائیڈ فروٹس کو جلدی پکانے کے لئے استعمال کیا جانا تھا۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کا کہنا ہے ممنوع کیلشیم کاربائیڈ کیمیکل پیکٹ میں رکھ کر آم کے ڈبوں میں رکھا جاتا ہے، موسم گرما میں آم کی زیادہ مانگ کی وجہ سے پھل کو جلد پکانے کیلئے کیلشیم کاربائیڈ کا استعمال کیا جاتا ہے، کیلشیم کاربائیڈ سے تیار فروٹ غذائیت کی بجائے صحت کے لئے مضر ثابت ہوتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے