اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت نجی شعبےکی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کررہی ہے: مریم نواز

24 Jul 2024
24 Jul 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نجی شعبے کی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کررہی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  سے جے سیون  گروپ کے چیئرمین مقبول حسین اعوان نے ملاقات کی  جس کے دوران  صوبے میں بنیادی انفراسٹرکچر کی بہتر ی کے لیے مشترکہ کاوشوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں اربن ڈویلپمنٹ، سستی رہائشوں کے منصوبوں سمیت کئی اہم شعبوں پر گفت وشنید کی گئی۔

چیئرمین جے سیون گروپ مقبول حسین اعوان نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کے عوامی خدمت کےویژن کو سراہا  جبکہ مریم نواز نے صوبے کے ترقیاتی اہداف کے حصول میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی اہمیت پر زور دیا۔

اس موقع وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ  پنجاب حکومت نجی شعبے کی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کررہی ہے۔

مقبول حسین اعوان نے کہا کہ عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے حکومت کے ساتھ شراکت داری کے خواہاں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے