اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

لاہور کی سڑکوں پر ٹرام سروس شروع کرنے کی منظوری

23 Jul 2024
23 Jul 2024

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے لاہور شہر میں ٹرام سروس شروع کرنے کی منظوری دیدی، فیصلہ شہر کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے کیا گیا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  کی زیر صدارت لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس ہوا جس کے دوران صوبائی دارالحکومت میں ٹرام سروس شروع کرنے کی منظوری دی گئی۔

ذرائع کے مطابق ٹرام سروس لبرٹی، مین مارکیٹ، منی مارکیٹ اور ہالی روڈ تک چلائی جائے گی جبکہ ٹرام کل 11 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے گی۔

ٹرام کے راستے پر ہر ایک سے ڈیڑھ کلومیٹر کے فاصلے پر ایک سٹاپ موجود ہوگا، پراجیکٹ چین اور فن لینڈ کی طرز پر بنایا جائے گا، ٹرام سروس شہریوں کو سفری سہولت فراہم کرنے میں مدد کرے گی۔

ٹرام سروس کیلئے ایم ایم عالم روڈ کو تبدیل کیا جائے گاجبکہ سڑک پر ٹائلز کو بھی استعمال کیا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے