اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

فلو کا شکار رہنے والے افراد کیلئے اہم خبر،ماہرین کا بیماری کے خلاف ویکسین تیار کرنے کا امکان

22 Jul 2024
22 Jul 2024

(ویب ڈیسک) سائنسدانوں کی جانب سے کی گئی تحقیق میں تمام فلو کیخلاف لڑنے والی ایک یونیورسل ویکسین کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جو ممکنہ طور پر 5 سالوں میں دستیاب ہوجائے گی۔

 

 

ماہرین کی  تحقیق میں یونیورسل انفلوئنزا ویکسین تیار کرنے کے لیے ایک امید افزا نقطہ نظر پیش کیا گیا ہے۔ ایک ایسی ویکسین جو تمام فلو وائرس کے خلاف تاحیات مدافعت فراہم کرے گی۔تحقیق میں او ایچ ایس یو کی تیار کردہ ویکسین کو بندروں میں اس وائرس کے خلاف ٹیسٹ کیاگیا  جو اگلی وبائی بیماری کو متحرک کرنے کا سب سے زیادہ امکان رکھتا ہے۔

محققین نے بتایا کہ ویکسین نے بندروں میں ایک مضبوط مدافعتی ردعمل پیدا کیا جو ایویئن H5N1 انفلوئنزا وائرس سے متاثر تھے۔تاہم ویکسین دور حاضر کے H5N1 وائرس پر مبنی نہیں تھی۔ اس کے بجائے بندروں کو 1918 کے انفلوئنزا وائرس کے خلاف ٹیکہ لگایا گیا تھا جس نے دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو ہلاک کیا تھا۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے