اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

حالیہ مون سون کی بارشوں کے بعد شہر میں ڈینگی وائرس پھیلنے کا امکان

22 Jul 2024
22 Jul 2024

(لاہور نیوز) حالیہ مون سون کی بارشوں کے بعد شہر میں ڈینگی وائرس پھیلنے کا امکان ہے۔

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کیسز اور لاروا میں اضافہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 8 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد کیا گیا، شہر میں 20 ہزار سے زائد ڈینگی ہاٹ سپاٹ موجود ہیں۔

شہر میں ڈینگی لاروا کی افزائش میں خطرناک حد تک اضافہ جاری ہے، مختلف ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے 8 مریض زیر علاج ہیں، ڈینگی مریضوں کیلئے 1044 بیڈز مختص کئے گئے ہیں، تمام مریضوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

ادھر ڈینگی لاروا کو تلف کرنے کے حوالے سے اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں، مون سون سے پہلے ڈینگی سرویلنس اور لاروا کو تلف کیا جا رہا ہے، ڈینگی وائرس بڑھنے سے مریضوں میں پیچیدگیوں میں بھی اضافہ ہو گا۔ 

صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر کا کہنا ہے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی سرویلنس کو تیز کیا جا رہا ہے، لاہور سمیت پنجاب بھر کے سی ای او ہیلتھ کو الرٹ کر دیا گیا ہے، لاہور میں ڈینگی ہاٹ سپاٹ موجود ہیں جن پر مکمل فوکس کروایا جائے گا، شہریوں کو چاہئے کہ ڈینگی ایس او پیز پر عملدرآمد کریں اور نہ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے