اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پاکستان سمیت دنیا بھر میں دماغ سے آگاہی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

22 Jul 2024
22 Jul 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں دماغ سے آگاہی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد انسانی دماغ کی اہمیت اور بیماریوں سے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔

 دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی 22 جولائی کو دماغ کا عالمی دن منایا جاتا ہے، ورلڈ فیڈریشن آف نیورولوجی کے تجویز کردہ دن کو منانے کا مقصد دماغی بیماریوں کے خطرات سے آگاہی پیدا کرنا ہے۔

دماغی بیماریوں کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ سردرد، مائیگرین، مرگی، ٹراما، نیند میں خلل انسان کو دماغی سٹروک کی طرف لے جاتے ہیں، پاکستان بھر میں ہرسال برین ہیمبرج کے تقریباً ساڑھے تین لاکھ کے قریب کیسز رپورٹ ہوتے ہیں۔

طبی ماہرین کے مطابق مغربی ممالک میں دماغی سٹروک کی اوسط عمر 60 سال جبکہ پاکستان میں 50برس کا فرد بھی برین ہیمبرج کا نشانہ بن سکتا ہے، صحت مند طرززندگی اپنا کر خود کو دماغی بیماریوں میں مبتلا ہونے سے بچایا جا سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے