اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایئرایمبولینس نے کام شروع کردیا

21 Jul 2024
21 Jul 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایئرایمبولینس نے کام شروع کردیا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ  میاں نواز شریف کی ہدایت کے مطابق پنجاب کی عوام سے کیا ایک اور وعدہ پورا کردیا، پاکستان کی تاریخ کی پہلی ایئرایمبولینس نےکام شروع کر دیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ  میانوالی میں چھت سے گرنے والی مریضہ کو فوری ریسکیو کرکے "گولڈن آور"میں راولپنڈی منتقل کیا گیا اور علاج کی سہولیات فراہم کی گئیں۔

واضح رہے کہ میانوالی میں بزرگ خاتون چھت سے گر گئیں جن کو  ایئر ایمبولینس کے ذریعے بروقت راولپنڈی منتقل کر کے ان کی جان بچا لی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے